پروفیسر محمد اسلم فاروقی کی شخصی تفصیلات(BIO DATA)
نام : پروفیسر محمد اسلم فاروقی
ولدیت : محمد ایوب فاروقی صابر
پیدائش : 13ڈسمبر 1969
آبائی وطن : نظام
آباد۔ تلنگانہ اسٹیٹ
تعلیم : ایم ۔اےٗ ایم فلٗ پی ایچ ڈی
اردو(یونیورسٹی آف حیدرآباد) یوجی سی نیٹٗ کالج سرویس کمیشن نیٹٗ اردو پنڈت
ایم فل اردو : عزیز
احمد کی ناول نگاری کا تنقیدی جائزہ۔ یونیورسٹی آف حیدرآباد1996
پی ایچ ڈی اردو : حبیب
حیدرآبادی فن اور شخصیت۔یونیورسٹی آف حیدرآباد۔2006
پہلی ملازمت : سب
ایڈیٹر روزنامہ سیاست 1996-97
سرکاری ملازمت کا آغاز : 20اگسٹ
1998
ملازمت : جونیر لیکچرر اردو گورنمنٹ جونیر
کالج ناگرکرنولٗ گرلز جونیر کالج سنگاریڈی
اسسٹنٹ
پروفیسر اردو گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد۔گری راج کالج نظام آباد۔این ٹی آر کالج
محبوب نگر
ترقی : پروفیسر اردو۔پرنسپل گورنمنٹ ڈگری
کالج ظہیر آباد2022ء
موجودہ مقام ملازمت : پرنسپل
گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد
اضافی خدمات : آئی کیو اے سی کو آرڈینیٹر گری راج
گورنمنٹ کالج نظام آباد۔ این ٹی آر کالج محبوب نگر ۔وائس پرنسپل
کونسلر
اردو برائے ایم اے اردو مانو اسٹڈی سنٹر نظام آباد
کونسلر
اردو برائے یوجی امبیڈکر اوپن یونیورسٹی اسٹڈی سنٹر نظام آباد
پہلا مضمون : واقعہ معراج النبیﷺ رہنمائے دکن
مضامین کی اشاعت : سیاست‘منصف‘
رہنمائے دکنٗ اعتمادٗ راشٹریہ سہاراٗمضامین ڈاٹ کامٗ ہماری ویب پاکستانٗ قومی
زبانٗ اردو دنیاٗ گونجٗ تمہیدٗ آندھرا پردیشٗ جنگ
پاکستانٗ اسٹار نیوز دہلیٗ متاع کانپورٗ
گواہ حیدرآبادٗ وقار ہندٗ سیاست
پندرہ روزہ اور دیگر اخبارات و رسائل اور انٹرنیٹ ویب سائٹس
:
پہلی تصنیف : قوس قزح۔2005
تصنیف پر انعام : انعام
دوم اردو اکیڈیمی اے پی
دوسری تصنیف : مضامین
نو 2012ء
تصنیف پر انعام : انعام
دوم اردو اکیڈیمی اے پی
تیسری تصنیف : سائینس
نامہ 2013ء
تصنیف پر انعام : انعام
دوم اردو اکیڈیمی اے پی
چوتھی تصنیف : عزیز
احمد کی ناول نگاری 2014ء
تصنیف پر انعام :
انعام دوم اردو اکیڈیمی اے پی
پانچویں تصنیف : برطانیہ
میں اردو کا سپاہی حبیب حیدرآبادی۔2016
چھٹی تصنیف : دریچے
2017
ساتویں
تصنیف : کہکشاں 2018
آٹھویں
تصنیف : اردو کی منتخب نظمیں 2019
نویں
تصنیف : گلدستہ نقد 2022
دسویں
تصنیف : ادب و ادیب 2021( یہ کتاب لائبریری
آف کانگریس واشنگٹن امریکہ میں شامل کی گئی)
گیارہویں
تصنیف : اخلاقیات اور انسانی قدریں 2023
بارہویں : انشائے عصر مزاحیہ مضامین و
انشائیے
تیرہویں
تصنیف : پل دو پل کی زندگانی آپ بیتی2025
نصابی کتب : 1)
شرح گلزار ادب برائے انٹر سال اول۔2) شرح گلرزار ادب برائے انٹر سال دوم
3)شرح
ڈگری اردو سال اول 4)شرح ڈگری اردو سال دوم
5)اخلاقیات
اور انسانی قدریں ۔انٹر سال اول(ترجمہ)
6)
صنفی حساسیت(ترجمہ) ڈگری سال اول- 7) قدری تعلیم (ترجمہ) ڈگری سال اول
8)
ماحولیاتی سائنس ڈگری سال دوم 9) سائنس اور انسانی تہذیب ڈگری سال سوم
(9
ایڈیٹر ۔ اردو اور انفارمیشن ٹیکنالوجی امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدآباد
10) بورڈ
آف انٹرمیڈیٹ کی سماجی علوم اور اردو اکیڈیمی کے زیر اہتمام شائع تاریخ اور
سیاسیات نصابی کتابوں میں اسباق لکھے گئے
نصابی کمیٹی رکن : امبیڈکر
یونیورسٹی سال اول کی کتابوں میں 6 اسباق کی شمولیت
بورڈ
آف انٹرمیڈیٹ تلنگانہ اسٹیٹ ماڈرن لینگویج اردو نصابی کتاب کی تیاری کمیٹی کی
رکنیت اور کتابوں کی تیاری
یوجی سی پراجیکٹ : یوجی سی
ڈگری ویڈیو اسباق کی تیاری۔ تین ویڈیو اسباق کی پیشکش
رکنیت :
رکن بورڈ آف اسٹڈیز عثمانیہ
یونیورسٹیٗ رکن بورڈ آف اسٹڈیز تلنگانہ یونیورسٹیاندرا پریہ درشنی کالج ایم وی ایس کالج محبوب نگر این جی
کالج
نلگنڈہ میں رکن بورڈ آف اسٹڈیز اردو۔سٹی کالج
حیدرآباد بی او ایس رکن
صدر نشین :
بورڈ آف اسٹڈیز گری راج کالج
نظام آباد۔
پی ایچ ڈی ریسرچ گائیڈ :
اورینٹل اردو عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد۔ 09 ریسرچ
اسکالرس کو ڈگری ایوارڈدو ریسرچ اسکالرس کی ریسرچ گائڈشپ جاری
نصابی سرگرمیاں : گری
راج کالج اردو نصاب کی تبدیلی۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ۔ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی اردو
اکیڈیمی درس اردو نصابی کمیٹی رکن
ممتحن : شاتا واہانا یونیورسٹی کریم
نگرٗتلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد ٗ اور یوگی ویمنا یونیورسٹی کڑپہ کے امتحانی
پرچوں کی تیاری
مولانا
آزاد اردو یونیورسٹی شعبہ جرنلزم میں ممتحن کی خدمات
فروغ تعلیم : سرپرست اردو اسکالرس اسوسی ایشن نظام آباد ( ریسرچ
اسکالرس کی رہبری)
اردو
مسابقتی امتحانات جونیر لیکچرر و ایم اے اردو انٹرنس و یوجی سی نیٹ امتحان کے لئے
مواد کی فراہمی اور نمونہ پرچہ جات کی تیاری
انٹرنیٹ پر موجودگی : فیس
بک گروپ شمع فروزاںٗ فیس بک گروپ اردو ای نامہٗ فیس بک گروپ بزم اردوٗ فیس بک گروپ
یو جی سی نیٹ
ویڈیو لیکچرز : یوٹیوب
چینل اسلم فاروقی پر ذائد از 200 ویڈیوز کی پیشکشی جس میں سمیناروں میں پڑھے گئے
مقالات اور لیکچرز کے ویڈیو شامل ہیں۔
بلاگ : ڈاکٹر اسلم فاروقی اردو بلاگٗ
دریچے اردو بلاگٗ شعبہ اردو گری راج کالج اردو بلاگ
گوگل سرچ : گوگل
سرچaslamfaroquiٹائپ کرنے پر تصاویرٗ ویڈیوز اور ویب لنکس کی
پیشکش
ٹیلی ویژن پروگرام : نظام
آباد روشنی ٹی وی پر لائیو فون ان پروگرام مسابقتی امتحان کی تیاری کیسے کریں۔
سوشیل میڈیا کے اثرات
امبیڈکر
یونیورسٹی لائیو پروگرام دوردرشن حیدرآباد
ریڈیو پروگرام : آل
انڈیا ریڈیو حیدرآباد پر یواوانی پروگرامٗ
اسپورٹس راؤنڈ اپ اور حرف تابندہ کی پیشکشی
گیسٹ لیکچرز : عادل
آبادٗ محبوب نگر اور نظام آباد کے کالجوں میں توسیعی لیکچرز کی پیشکشی
سمیناروں میں شرکت : تلنگانہ
یونیورسٹیٗ شاتا واہانا یونیورسٹیٗ یونیورسٹی آف حیدرآبادٗ حکومت تلنگانہ سمینار
اور دیگر کالجوں کے اردو سمیناروں میں مقالوں کی پیشکشی
سمینار کا انعقاد اور کنوینر : 1)قومی
اردو سمینار: اکیسویں صدی اردو ادب چیلنجز اور ان کا حل ۔یوجی سی2013۔ گری راج
کالج نظام آباد(کنوینر)
2)اردو
ادب تہذیبی قدریں ماضی حال اور مستقبل۔ قومی کونسل دہلی2014۔ گری راج کالج نظام
آباد(کنوینر)
3)
انگریزی ادب کے فروغ میں ہندوستانی ادیبوں کا حصہ انگریزی قومی سمینار2015۔گری راج
کالج نظام آباد(کنوینر)
4)پرنٹ
و الیکٹرنک میڈیا تعارف۔ ایک روزہ ورکشاپ۔2015گری راج کالج نظام آباد کنوینر
اردو سمیناروں کے لئے رہبری: بودھنٗ محبوب نگرٗظہیر آباد اور حیدرآباد
کے ڈگری کالجوں میں قومی اردو سمیناروں کے لئے مکمل رہبری
ایڈیٹر : سروجنا کالج میگزین(انگریزی)۔ گری
راج گورنمنٹ کالج نظام آباد
: سونیر1)قومی اردو سمینار: اکیسویں
صدی اردو ادب چیلنجز اور ان کا حل ۔یوجی سی2013۔ گری راج کالج نظام آباد
سونیر
2)اردو ادب تہذیبی قدریں ماضی حال اور مستقبل۔ قومی کونسل دہلی2014۔ گری راج کالج
نظام آباد(ایڈیٹر)
سونیر
3) انگریزی ادب کے فروغ میں ہندوستانی ادیبوں کا حصہ انگریزی قومی سمینار2015۔گری
راج کالج نظام آباد(ایڈیٹر)
4)
رسالہ گونج نظام آباد کے محمد ایوب فاروقی صابرفن اور شخصیت خاص نمبر کی ترتیب
5) درپن این ٹی آر کالج محبوب نگر کے ایڈیٹر تین
میگزین کی اشاعت
فروغ اردو خدمات : 1)اردو
رسم الخط کو ٹیکنالوجی سے جوڑنے ْْ ْ فون میں اردو گھر گھر میں اردو مہم ٗ کی
ریاستی و قومی سطح پر مہم
: 2)روز ایک لفظ سیکھئے چار زبانوں
میں تعلیمی بورڈ کی پیشکشی۔ گری راج کالج نظام آباد این ٹی آر کالج محبوب نگر ظہیر
آباد کالج
3)ٹالسٹائے
کا افسانہ دو گز زمین اور ٹیگور کا افسانہ کابلی والا کا انگریزی سے اردو ترجمہ
4)یوم
مادری زبان21 فروری پر پروگراموں کا انعقاد۔ اور فروغ اردو بینرس کی تیاری
5)اردومیں
پاور پوانٹ اسباق کی تیاری
6)ساری ریاست کے
اردو کالجوں میں طلباء کے لئے اردو کمپوز شدہ نوٹس کی مفت فراہمی
7)فیس
بک پر اردو معروضی سوال جواب کے سوالات کی پیشکشی
کیریر گائڈنس : 8)فیس
بک گروپ یو جی سی نیٹ پر اردو اسکالرس کی نیٹ اور پی ایچ ڈی امتحانوں کے لئے آن
لائن رہبری
آن لائن براہ راست لیکچر: اردو میں سب سے پہلے اسکائپ آن لائن
لیکچر کی پیشکشی۔ ڈاکٹر تقی عابدی کا لیکچر براہ راست کناڈا سے
ڈاکٹر
بی بی رضا خاتون کا براہ راست لیکچر مانو حیدرآباد سے۔ ڈاکٹر عذرا بیگم کا براہ
راست لیکچر لکھنئو سے
سعدیہ
سلیم کا براہ راست لیکچر آگرہ سے۔ ناظم علی جمیل نظام آبادی کے آن لائن لیکچر
ڈاکٹر
محمد اسلم فاروقی کا براہ راست لیکچر ایم وی ایس کالج محبوب نگر کے لئے
تلنگانہ
ریاستی اردو اکیڈیمی تحقیقی سمینار کے لیے تکنیکی مدد
خاص نمبر کی اشاعت : ڈاکٹر
محمد اسلم فاروقی فن اور شخصیت رسالہ گونج نظام آباد کے خاص نمبر کی اشاعت 2015
جج کے فرائض : تلنگانہ
یونیورسٹی شعبہ اردو کے اردو فیسٹیول میں جج کے فرائض' یواترنگم مقابلوں میں جج کے
فرائض
زیر طبع تصانیف : 1)اردو
کی منتخب نظمیں ایک مطالعہ(تنقید)2) کچھ پھول چنے میں نے ریڈیائی تقاریر
بیسٹ لیکچرر ایوارڈ : انٹر میڈیٹ بورڈ 2005۔ حکومت
تلنگانہ بیسٹ لیکچرر ایوارڈ2019۔ علمبردار اردو ایوارڈ
بیسٹ لیکچرر ایوارڈ : اردو
اکیڈیمی 2012
بیسٹ لیکچرر ایوارڈ : کمشنر
کالجیٹ ایجوکیشن اے پی 2013۔2015
سفر : 2008ءسفر حج پر مکہ و مدینہ کی
روانگی
مذہبی خدمات : عازمین
حج کی رہبری کے لئے ” حج کا سفر“ اردو بلاگ کی تیاری۔ hajjkasafar.blogspot.in(15
ہزار افراد کا مشاہدہ)
فیس
بک پر ایک منٹ کا مدرسہ سلائڈز کی پیشکشی۔
فیس بک پر حج کا طریقہ ویڈیوز کی پیشکشی
ذوق و شوق : تصنیف و تالیف‘ مطالعہٗ انٹر نیٹ پر اردو کو فروغ دینا‘ اردو میڈیمٗ طلبا کی رہبری و رہنمائی‘اردو ریسرچاسکالروں کی
رہنمائی
زندگی کا مطمع نظر : لوگوں
کی مدد کرو اللہ آپ کی مدد کرے گا۔تعلیم کو عام کرنا۔ دین کی اشاعتٗ اردو زبان و
ادب کا فروغ
رابطہ :
فون:9247191548
ای میل : draslamfaroqui@gmail.com
فیس بک : aslamfaroqui
واٹس اپ : 9247191548-ہم لوگ گروپ
پتہ : کالج۔ گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد
گھر۔
مکان نمبرN/25/1/131-ر4-9نیراجا کالونی
ٹولی چوکی حیدرآباد-500008 تلنگانہ اسٹیٹ
دستخط
(پروفیسر محمد اسلم فاروقی)


0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔